TERMS AND CONDITIONS

Coming Soon

شرائط شرط نمبر 1. 10 ڈرائیورز کا گروپ ہو چاہے رجسٹریشن کے لیئے کچھ بھی ادا نہ کیا ہو۔ شرط نمبر 2. جس ہفتے بونس بنے گا مندرجہ زیل شرائط لازم ہوں گی۔ ۱۔ ڈرائیور لیڈر نے خود کم از کم 40 گھنٹے ڈرائیو کیا ہو۔ ۲۔ کم سے کم %80 ڈرائیور Active ہوں، کم از کم 40 گھنٹے فی ڈرائیور یا مجموعی طور پر 400 گھنٹے گروپ کے Active ہوں۔ ۳۔ کم از کم ——— رائیڈز (Rides) مکمل ہوں۔ ۴۔ Mark Availability کا ریٹ %100 ہونا چاہیئے۔ ۵۔ ایک مرتبہ Accept کی ہوئی Ride واپس کروانے پر 200 روپے جرمانہ ہوگا۔ ۶۔ اپنا بونس حاصل کرنے کے لیئے یعنی Active کروانے لیئے ضروری ہے کہ آپ 5000 روپے فی گروپ یعنی 500 روپے فی ڈرائیور جمع کروائیں اور اگلے ہفتے سے آپکا بونس شروع ہوجائیگا۔