Pricing

Get a fare estimate

Rent A Car ھر وقت ۔ بر وقت

Welcome

ہماری ایپ نہائت آسانی کے ساتھ صرف ایک ٹچ کی مدد سے آپ کا رابطہ آپ کے مقامی رینٹ اے کار سے کرواتی ہے جو آ پ کے سفر کو آرام دہ اور محفوظ بنانے کا سبب بنتا ہے۔

ہم اس پلیٹ فارم کی مدد سے رینٹ اے کار کی بکنگ کا کام کرتے ہیں۔ رینٹ اے کار کی سہولت سے فائدہ اٹھانے والے ایپ، ویب سائٹ یا اوپر دیئے گئے نمبر پر کال کر کے بکنگ کرسکتے ہیں۔

ہمارے پلیٹ فارم پر موجود رینٹ اے کار والوں سے آپ پہلے سے بک کرکے یا فی الفور سہولت حاصل کرسکتے ہیں۔ ہماری ایپ کے زریعے سے بک کرنا نہائت آسان اورسستا ہے۔

اپنی بک کی گئی سواری کو ٹریک کرنے سمیت دیگر بہت سے فیچر کے لیئے ابھی ہماری ایپ ڈاؤنلوڈ کریں۔

ہمارا اولین مقصد آپ کو ہر طرح سے مطمئن کرنا ہے اور اسی لیئے ہم آپ کو پروفیشنل اور قابل بھروسہ خدمات فراہم کرتے ہیں اور خصوصاً چار گھنٹے یا اس سے پہلے کی گئی تمام بکنگز کے اوپر وقت پر پہنچنے کی گارنٹی دیتے ہیں۔

مزید برآں ہم شادی بیاہ یا وقت پر سکول کالج یا دفتر پہنچنے کے لیئے بھی اپنی ایپ کی مدد سے خدمات فراہم کرتے ہیں۔

Fare Estimate before Rides

Get fare estimate of your rides in easy steps before confirming the rides

Go Cashless

Pay seamlessly through the wallet and cash option

Schedule Rides

Users can book their on demand as well as scheduled rides

DOWNLOAD FOR FREE

Download the App

Upload our own private hire application to your smartphone and discover just how easy booking a private hire can be. With this application, you can order private hire quickl.

 

.